ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بٹ کوائن گھپلہ معاملہ: انکوائری ای ڈی یا سی آئی ڈی سے کروائی جائے : کمار سوامی

بٹ کوائن گھپلہ معاملہ: انکوائری ای ڈی یا سی آئی ڈی سے کروائی جائے : کمار سوامی

Mon, 08 Nov 2021 11:10:49    S.O. News Service

بنگلورو، 8؍نومبر (ایس او نیوز) بٹ کوائن دھندہ میں کانگریس والے شامل ہیں یا بی جے پی والے ملوث ہیں، مجھے نہیں معلوم ، لیکن بٹ کوائن دھندہ کے معاملہ کو تحقیق کے لئے ای ڈی یا سی آئی ڈی کے حوالے کیا جائے ۔ یہ اصرار سابق ریاستی  وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کیا ہے۔ بروز ہفتہ اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ بٹ کوائن معاملہ میں تبصرہ نہیں کروں گا، کیونکہ اس معاملہ کی تحقیق جاری ہے، اس میں کانگریس والے ہیں یا بی جے پی والے مجھے اسکا علم   نہیں  ہے، اس لئے اس کی تحقیق کی جانی چاہئے۔ 


Share: